This website is under construction
The easiest and cheapest way to seek mental health treatment is to get in contact with the Psychiatry Departments of your local hospitals. Usually, all major hospitals have a psychiatry department. Hospitals have a team of Psychiatrists and Psychologists who can work in collaboration and can offer a variety of options for treatment.
Organizations and Professionals working privately, charge more than government hospitals for providing mental health services. It is up to you to find a competent professional and organization if you want to choose someone in the private sector.
On this website, I only list Mental Health Professionals for easy accessibility.
These professionals and organizations are not associated with PsychEd Network.
Therefore, kindly ask for services and prices from these psychologists and organizations directly.
If you are a mental health professional in Pakistan, or work with an organization that helps on mental health, kindly email me your details. I will list it on the website.
ذہنی صحت کا علاج حاصل کرنے کا سب سے آسان اور سستا طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے مقامی اسپتالوں کے نفسیاتی شعبوں سے رابطہ کریں۔ عام طور پر، تمام بڑے اسپتالوں میں نفسیات کا شعبہ ہوتا ہے۔ اسپتالوں میں ڈاکٹرز اور ماہرین نفسیات کی ایک ٹیم ہوتی ہے جو تعاون سے کام کرتی ہے اور علاج کے لئے مختلف تجاویز پیش کر سکتی ہے۔
نجی طور پر کام کرنے والی تنظیمیں اور ماہرین ذہنی صحت کی خدمات فراہم کرنے کے لئے سرکاری اسپتالوں سے زیادہ معاوضہ وصول کرتے ہیں۔ اگر آپ نجی شعبے میں کسی کا انتخاب کرنا چاہتے ہیں تو یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ ایک قابل، ماہر نفسیات اور تنظیم تلاش کریں۔
اس ویب سائٹ پر، میں صرف آسان رسائی کی خاطر ماہرین نفسیات کی فہرست ڈالتا ہوں.
یہ ماہرین اور تنظیمیں سائیکڈ نیٹ ورک سے وابستہ نہیں ہیں۔
لہذا، آپ براہ راست ان ماہرین نفسیات سے خدمات اور علاج کی قیمت کا پوچھیں۔
میں امید کرتا ہوں کہ میری اس چھوٹی سی کوشش سے آپ کے لئے آسانی ہو.
اگر آپ پاکستان میں ذہنی صحت کے پیشہ ور ہیں، یا کسی ایسی تنظیم کے ساتھ کام کرتے ہیں جو ذہنی صحت میں مدد کرتی ہے، تو براہ مہربانی مجھے اپنی تفصیلات ای میل کریں۔ میں اسے ویب سائٹ پر درج کروں گا۔